ہمارے ساتھ جڑنے کے لئے فارم کو پر کریں. ہم آپکو نئی پوسٹ ہونے والی جوبز،نیوز وغیرہ سے باخبر رکھیں گے. اور مزید یہ کہ ہم آپکو ہمارے زبردست فیس بک اور واٹس ایپ کے گروپس میں بھی ایڈ کریں گے جس سے آپ کو بہت فائدہ ہونے والا ہے
اگر آپ لوگ ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فیس بک، انسٹاگرام، یو ٹیوب، واٹس ایپ چینل کو فالو کر کے میسج کریں
اس ویب سائٹ میں آپ تحصیل قائدآباد کی دلچسپ خبریں، تجزیے ، قائدآباد کا موسم، جابز ، نرخ نامے (ریٹ لسٹ ) اور اشیاء کی خرید و فروخت جیسی سہولت لے سکتے ہیں. مزید ، اس ویب سائٹ میں آپ قائدآباد میں موجود ہر کاروبار کی تفصیل، رابطہ نمبر اور ٹائم کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں
ہماری ویب سائٹ پر خون کا عطیہ کرنے والوں کی فہرست بھی موجود ہے. اور اگر آپ بیرون ملک
قائدآباد کے شہری ہیں تو آپ کے لئے "اوورسیز " کے نام سے ایک پیج موجود ہے
قائدآباد کا شہری اپنے دیس میں ہو یا پردیس میں وہ اپنے بھائی کی ہر ممکن مدد کی کوشش کرنا اپنا اخلاقی فرض سمجھتا ہے. اور یہ ویب سائٹ اسی نصب العین کو مد نظر رکھتے ہویے ترتیب دی گئی ہے