گرین ٹریکٹر کاشتکاروں کیلئے لاٹری سکیم ثابت ہوگی، افتخار سہو
مالی سال 25-2024 کے لیے زرعی شعبہ کی ترقی کے لیے 64 ارب روپے سے زائد مالیت کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گ ہے۔ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور تاریخ ساز کسان پیکج بھی موجودہ حکومت پنجاب نے دیا ہے۔